Loading...

Poetry


میں یہیں تو ہوں
فضا میں بکھری خوشبو کی مانند
بس یاد میری جب اے بوہت
تو آنکھوں کو اب بھرنا نہیں
...
شہید راہ وفا ہوں میں
اور شہید کبھی مرتا نہیں
محسوس اب تم بس کرنا یہی
اے ماں ،
میری یاد میں رونا نہیں

0 comments:

Post a Comment

 
TOP